حملہ سے کچھ دیر پہلے عماد الکریمی ساتھیوں سمیت گاڑی سے نکل گئے تھے
دمشق (نیوز ڈیسک)شام میں حزب اللہ کے کمانڈر کو نشانہ بنانے کی اسرائیلی کوشش ناکام ہوگئی، صیہونی ڈرون نے لبنان شام کی سرحد کے قریب جدیدہ یابوس میں حزب اللہ کے کمانڈر عماد الکریمی کی گاڑ ی کو میزائل سے نشانہ بنایا، میزائل حملے سے کچھ ہی دیر پہلے گاڑی میں موجود عماد الکریمی اور ان کے ساتھی سامان سمیت باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے، ڈرون حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، کچھ عرصہ قبل ڈرون حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر محمدعلی یونس شہید ہو گئے تھے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- شام: حزب اللہ کمانڈر کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام
شام: حزب اللہ کمانڈر کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام
-
Ilyas - اپریل 23, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































