ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں اذان دینے کے تنازع پر مسجد کے موذن اور نمازی کو قتل کر دیا گیا موذن اور شہری کے درمیان فجر کی اذان دینے پر تلخ کلامی ہوئی، جھگڑا اس بات پر ہوا کہ فجر کی اذان کون دے گا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودیہ: اذان کے تنازع پر موذن اور نمازی قتل
سعودیہ: اذان کے تنازع پر موذن اور نمازی قتل
-
Ilyas - اپریل 15, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 22
- 0 minute read


































