Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

دباؤ مسترد، ایران کاجوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

کسی ملک کے اقدامات یا پالیسی سے ایران کا ایٹمی پروگرام متاثر نہیں ہوگا
تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے امریکی دباؤ کے باوجود جوہری توانائی کے پروگرام کو مزید عزم کے ساتھ جاری رکھنے کا اعلان کردیا، ایٹمی توانائی کے ادارے(اے ای او آئی)کے ترجمان بہروز کمال واندی نے کہاہے کہ امریکا نے اے ای او آئی کے سربراہ علی اکبر صالحی پر پابندیاں لگا کر نفسیاتی ماحول بنانے کی کوشش کی ہے تاہم حقیقت میں اسے کوئی کامیابی نہیں ملے گی،انہوں نے صالحی پر پابندیوں کو فضول اور غیرموثر قرار دیا،کمال واندی نے مزید کہاکہ کسی ملک کے اقدامات یا پالیسی کی وجہ سے ایران کا ایٹمی پروگرام متاثر نہیں ہوگا، ہم وہی کریں گے جو ملک کے فائدے میں ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular