Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

خلیج فارس میں امریکا اور ایران آمنے سامنے آگئے

ایرانی جنگی کشتیوں نے راستہ روکا، امریکی دعویٰ پر ایران کا انتبا ہ
تہران (نیوز ڈیسک) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکا کوخلیج فارس میں ہر قسم کی مہم پسندی کے نتائج سے خبردار کیا ہے، امریکی حکام نے دعوی کیا تھاکہ 12اپریل کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بارہ جنگی کشتیوں نے شمالی خلیج فارس میں امریکی جنگی بحری جہازوں کے راستے میں رکاوٹیں ڈالیں، جنگی کشتیاں بڑی تیز رفتاری کے ساتھ، بہت قریب سے امریکی جنگی جہازوں کے سامنے سے گزری ہیں، پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے امریکی فوجیوں کی ہالی وڈ اسٹائل کی اس داستان کے بارے میں کہا ہے کہ امریکی بحریہ نے انتہائی خطرناک اور غیر پیشہ ورانہ طریقے سے ایرانی کشتیوں کا راستہ روکا لیکن پھر سامنے سے ہٹنے پر مجبور ہو گئی، سپاہ پاسداران انقلاب کے بحری یونٹ نے دہشت گرد امریکی بحریہ کے غیر قانونی اقدامات اور مہم پسندی کو لگام دینے کیلئے سمندری حدود میں گشت بڑھا دیاہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular