Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کاوشیں قابل قدر ہیں، عبداللّٰہ عبداللّٰہ

چیئرمین افغان مصالحتی کونسل ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ افغانستان خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات میں کیا، جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کے امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں پاکستان کے تعاون پر مشکور ہوں، افغانستان، پاکستان سے اپنے قریبی دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے مزید کہا کہ افغان حکومت اور عوام دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات میں مزید وسعت لانے کے خواہشمند ہیں۔ چیئرمین افغان مصالحتی کونسل نے یہ بھی کہا کہ افعانستان اور پاکستان مذہبی اور ثقافتی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے بہترین مواقع ہیں جن سے مزید استفادہ کیا جانا چاہیے، افغانستان، پاکستان سے اقتصادی و تجارتی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular