Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

جارحین نے یمن سے 190کھرب ریال کے آمدنی لوٹ لی

 جارح قوتوں نے یمن کے ذریعہ آمدنی پر ناجائز قبضہ جمارکھا ہے ،وزیر پٹرولیم
صنعا (نیوز ڈیسک) امریکی سعودی اتحادنے یمن پر جارحیت کے چھ سال میں تیل وگیس کی 190کھرب یمنی ریال کی آمدنی لوٹ لی، یمنی وزیر پٹرولیم احمد دارس نے کہا ہے کہ جارح قوتوں نے یمنی عوام کا گلا گھونٹنے اور ان کی استقامت کو کچلنے کے لئے یمن کے ذریعہ آمدنی پر ناجائز قبضہ جمارکھا ہے ، اور منظم انداز میں تیل وگیس کے آمدنی لوٹ رہے ہیں، صوبہ مآرب سے 6 برس کے دوران190 کھرب یمنی ریال کی مالیت کے تیل اور گیس کو لوٹا جاچکا ہے، تیل اور گیس کی آمدنی تمام یمنی عوام کا حق ہے اور وہ اس مسلسل اورمنظم لوٹ مار کے مقابلے میں ہرگز خاموش نہیں بیٹھیں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular