Fri Oct 09, 2026

آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی

روزانہ کی خبریں

تباہ کن زلزلے کے 4 روز بعد بھی ملبے تلے زندگی کے آثار موجود

انقرہ: ترکیہ اور شام میں زلزلے کے چار دن بعد بھی ملبے تلے زندگی کے آثار موجود ہیں۔ بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ ریسکیو اہلکار مسلسل تین راتوں سے منجمد کرنے والے موسم میں عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو تلاش کررہے ہیں۔ ملبے سے لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بائیس ہزار تک جاپہنچی ہے۔ زلزلے کے زوردار جھٹکوں سے ترکیہ کے دس اور شام کے پانچ شہروں میں تباہی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ زلزلے سے آنے والی تباہی کی مکمل تصویر اب تک غیر واضح ہے۔ترک صدر نے اس زلزلے کو صدی کی سب سے بڑی آفت قرار دیا ہے۔ تاہم عالمی طور پر امداد کی کوششوں میں تیزی آ رہی ہے۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس زلزلے کی وجہ سے بے پناہ اقتصادی نقصان ہوا ہے۔ مالیاتی ریٹنگز کے ادارے فِچ کا کہنا ہے کہ یہ نقصانات چار ارب ڈالر سے زیادہ ہو سکتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ متاثرین کی تعداد 23 ملین یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular