رمضان کی مخصوص عبادت نماز تراویح بھی گھروں میں پڑھیں۔علمائے کرام
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے بعد انڈیا میں بھی علما نے مسلمانوں کو رمضان میں مساجد نہ جانے کا مشورہ دیا ہے، علما سے مشاورت کے بعدحکومت نے مسلمانوں کیلئے ماہ رمضان کے کچھ رہنما اصول جاری کیے ہیں،جن کے مطابق مساجد کے بجائے مسلمان اپنے گھروں میں نماز پڑھیں اور لاک ڈاون کے دوران مساجد کے لاوڈا سپیکر سے اذان بھی بند کر دیں رمضان کی مخصوص عبادت نماز تراویح بھی گھروں میں پڑھیں، مساجد میں افطار پارٹی کا اہتمام نہ کریں اور رمضان میں خریداری کے لیے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بھارت: مسلمانوں کو رمضان میں مساجد نہ جانے کا مشورہ
بھارت: مسلمانوں کو رمضان میں مساجد نہ جانے کا مشورہ
-
Ilyas - اپریل 23, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 20
- 0 minute read


































