ماسکو (نیوزڈیسک) ایران نے نور سٹیلائٹ خلا میں بھیج کر اقوام متحدہ کی قرارداد کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی،روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر سلامتی کونسل کی قرارداد 2231کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہا ہے جبکہ اس نے خود کئی بار اس قراردادکو اپنے پاؤں تلے روندا ہے۔امریکا کے اس قسم کے دعوے کہ ایران کے میزائل ایٹمی وار ہیڈز سے حملہ کر سکتے ہیں، بے بنیاد ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران نے سلامتی کونسل کی قرار دادکی خلاف ورزی نہیں…
ایران نے سلامتی کونسل کی قرار دادکی خلاف ورزی نہیں کی،روس
-
Ilyas - مئی 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 7
- 0 minute read


































