Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی انخلا، دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارہ کابل پہنچ گیا

کابل : دنیا کا سب سے بڑا اور بھاری سامان لے جانے والا کارگو طیارہ افغان دارالحکومت کابل پہنچ گیا ہے جو بھاری جنگی سازو سامان لے کر جمعرات کی سہہ پہر افغانستان سے روانہ ہوگا۔ یوکرائنی کارگو ایئر لائن کا انتتونو این 225 ماریہ کارگو جہاز یوکرائن کے کییو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوا تھا اور صبح 3 بج کر 44 منٹ پر کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ پراترا، دسمبر 1988 میں پہلی اڑان بھرنے والا دنیا کا یہ سب سے بڑا اور 32 سال پرانا اسٹریٹجک ہوائی جہاز ہے جس کا کابل آمد اور وہاں سے اگلی منزل کے لیے روانگی کا سرکاری شیڈول تو جاری نہیں کیا گیا ہے لیکن ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یوکرائن کی سول رجسٹریشن UR-82060 کا حامل انتونو این 225 ماریہ جمعرات کی سہ پہر کابل سے اپنی اگلی منزل کے لیے روانہ ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular