Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا کا ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن : امریکی انتظامیہ نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا اس کا مقصد ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے پر مجبور کرنا ہے. امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعوی کیا ہے کہ ویانا مذاکرات ناکام ہوجانے کی صورت میں امریکی حکومت چین کو ایرانی تیل کی فروخت روکنے کیلئےتہران کے خلاف مزید شدید پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے امریکی حکومت ایسے طریقہ کار کا جائزہ لے رہی ہے جس کے ذریعے ایران کو ویان میں ایٹمی مذاکرات جاری رکھنے پر مجبور کیا جا سکے اور ایران کے مذاکرات کی میز سے ہٹنے کی صورت میں بقول اسکے تنبیہ کی جا سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular