علاقائی فریم ورک تیار ،سعودی عرب کوبھی شامل کرلیا گیا
برلن (نیوز ڈیسک) امریکا ،برطانیہ ،فرانس اور جرمنی نے ایران کیخلاف سازشوں کو وسعت دینے کیلئے نیا علاقائی فریم ورک تیار کرلیا ہے جس میں سعودی عرب کو بھی شامل کرلیا گیا ہے،دعوی کیا جارہا ہے کہ اس فریم ورک کے ذریعے ایران پر بیلسٹک میزائلوں کے اسلحے کو تیار کرنے کی مسلسل کوششوں پر پابندی اور مشرق وسطی کو استقرار واستحکام کو کمزور بنانے والے مسلح گروپوں اور ملیشیاوں کے لئے اس کی حمایت کو روکا جا سکے گا،گروپ بنانے کا فیصلہ چاروں ممالک وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں ایران سے نمٹنے کیلئے مختلف تجاویز زیرغور آئیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا اور یورپ کا ایران کیخلاف نیا منصوبہ
امریکا اور یورپ کا ایران کیخلاف نیا منصوبہ
-
Ilyas - فروری 11, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 7
- 0 minute read


































