Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینا سب سے بڑی غلطی تھی، وزیراعظم عمران خان

بھمبر : وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی بدقسمتی سے ہم غلط راستے پر چلے گئے تھے، ہم نے امداد کے بدلے دوسروں کی جنگ میں شامل ہو کر اپنی قوم کا نقصان کیا ہے کشمیر کے علاقے بھمبر میں اپنی جماعت کے کارکنوں سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ دنیا، امداد لینے اور بھیک مانگنے والوں کی عزت نہیں کرتی انہوں نے ماضی کی حکومتوں پر کڑی نکتہ چینی کی اور انہیں عالمی سطح پر پاکستانیوں کا وقار مجروح ہونے کا اصل ذمہ قرار دیا وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان میں امریکا کا ساتھ دینے کی وجہ سے 70ہزار پاکستانیوں کی قربانی دینا پڑی ہے-

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular