Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں شیعہ تعلیمی مرکز پرخودکش حملہ ،24شہید ، درجنوں زخمی

کابل کے شیعہ نشین علاقے دشت پرچی میں تعلیمی ادارے کوثر دانش میں خونریزی ، خود کش حملہ آور کی تعلیمی مرکز میں داخل ہونے کی کوشش
 دہشت گردنے تعلیمی مرکز سے ملحقہ گلی میں ہی خودکودھماکے سے اڑا دیا، شہید اور زخمی ہونے والے وہ طلبا ہیں جو عمارت میں داخل ہونے کا انتظار کر رہے تھے
کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں ایک بار پھر شیعہ دہشت گردی کی بھینٹ چڑھادئے گئے ،تکفیری دہشت گردوں نے کابل کے شیعہ نشین علاقے دشت پرچی میں تعلیمی ادارے کوثر دانش پر خودکش حملہ کردیا،دہشت گردی کی واردات میں 24 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے، ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق خود کش حملہ آور نے تعلیمی مرکز میں داخل ہونے کی کوشش کی سیکیورٹی گارڈز نے اسے اندر داخل ہونے سے روک دیا جس پر دہشت گردنے خود کو گلی میں ہی دھماکے سے اڑا دیا، حملے میں شہید اور زخمی ہونے والے وہ طلبا ہیں جو اس تعلیمی مرکز کی عمارت میں داخل ہونے کا انتظار کر رہے تھے، داعش نے حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی،طالبان نے اس حملے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے، واضح رہے کہ ایسی پرتشدد کارروائیاں طالبان اور افغان حکومت میں دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کو متاثر کر سکتی ہیں۔
 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular