Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسراف کرنا

پارک میں ریحانہ نے کھانے کا ٹفن کھولا اور کہا: میرے پاس کھانا کافی زیادہ ہے۔ میں اتنا زیادہ نہیں کھا سکتی۔ فرزانہ نے پوچھا: تم اضافی کھانے کا کیا کرو گی؟ ریحانہ نے مسکراتے ہوے جواب دیا کچھ کھا لوں گی اور باقی اس درخت کے نیچے بھینک دوں گی۔ فرزانہ بولی ریحانہ بہن، ایسا کرنا بری بات ہے۔ کیونکہ یہ اسراف ہے۔ ریحانہ نے کہا دیکھو! اگر یہ کھانا گھر واپس لے جاؤں تو ممکن ہے خراب ہو جائے اور میری ماں یہ سمجھے گی کہ میں نے کچھ بھی نہیں کھایا۔

فرزانہ بولی میرے پاس ایک راہ حل ہے۔ وہ بچے جو گھر سے کھانا نہیں لائے ان میں تقسیم کر دو۔ ایسا کرنے سے غذا ضائع ہونے سے بھی بچ جائے گی اور تمہاری ماں بھی خوش ہو جائے گی۔
ریحانہ اور فرزانہ دونوں ایک بچے کی طرف گئیں جو تنہا بیٹھا ہوا تھا اسے کچھ کھانا دے دیا۔
ریحانہ نے کہا: بہت شکریہ میری پیاری دوست، تم نے میرا کھانا ضائع ہونے سے بچا لیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular