Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی کو تسلیم کئے بغیر امن ممکن نہیں ،امریکی صد ر کی ڈھٹائی

 اسرائیلی سلامتی کے حوالے سے ہمارے عہد وپیمان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سلامتی کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور خطے کی سلامتی اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے سے مشروط ہے جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی سلامتی کے حوالے سے ہمارے عہد وپیمان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، امریکی صدر نے خطے میں اسرائیل کے ناجائز قیام کو نظر انداز کرتے ہوئے انتہائی بے شرمی کے ساتھ کہا کہ جب تک یہ علاقہ اسرائیل کے وجود کو ایک آزاد یہودی ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کر لیتا ہے، امن کا کوئی امکان نہیں، جوبائیڈن نے دعوی کیا کہ فلسطین کے عوام کو مدد کی ضرورت ہے اور ہم ان کی مدد کے پابند ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular