سیکیورٹی فورس کے درمیان جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہوگئے
تل ابیب(نیوز ڈیسک) مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں تل ابیب اور دیگر شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں شریک لوگ نعرے لگاتے ہوئے، صہیونی وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے۔اس موقع پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے ، نتن یاہو کے خلاف کرپشن اور رشوت ستانی کے الزامات میں کئی مقدمات بھی زیر سماعت ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے
-
Ilyas - مارچ 10, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































