Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

گلگت کو اقوام متحدہ کی قرارادادوں کے مطابق صوبہ بنانا ہوگا

پاکستان اب دوسرے ممالک کی ناراضی سے ڈر کر کام نہیں کرے گا، ڈاکٹر معید یوسف
کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ ہندوستان نے خود کو مقبوضہ کشمیر میں پھنسالیا ہے اب نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ،کشمیریوں کی شہادت پر ہم بھی روتے ہیں مگر مسئلہ کشمیر کا حل ایک رات میں ممکن نہیں ، گلگت بلتستان کو اقوام متحدہ کی قراردادوں میں رہتے ہوئے عبوری صوبہ بنانا ہوگا، پاکستان دوسرے ممالک کی ناراضی سے ڈر کر کام کرتا رہا اب ایسا نہیں ہوگا ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ ہندوستان میں حکمران ٹولہ پاکستان کا وجود ختم کرناچاہتا ہے ، پاکستان کے افغانستان سے تعلقات بہتر ہورہے ہیں ، ہم نہیں چاہتے ہندوستان ہمارے درمیان کوئی دراڑ پیدا کرسکے ،ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ امریکا میں تبدیلی کے بعد شاید کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آنکھیں بند نہیں رہیں گی، بائیڈن کے صدر منتخب ہونے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے معاملات میں تبدیلی پر کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular