Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کرونا:مشرق وسطیٰ میں کئی ممالک نے پابندیاں بڑھا دیں

صرف کھانا، ادویات اور ضروری اشیا کیلئے عوام کوگھروں سے نکلنے کی اجازت
اردن(نیوزڈیسک)مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک نے کورونا کے پھیلاؤ کے بعد پابندیاں سخت کر دی ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان کیا ہے،اردن میں پیر کو دن بھر رہنے والا کرفیو تاحکم ثانی نافذ رہے گا، جلد ہی حکومت کھانا، پانی اور ایندھن تقسیم کرے گی،اسرائیل میں لوگوں کو صرف کھانا، ادویات اور ضروری اشیا لینے کے لیے باہر جانے کی اجازت ہو گی، شام کی کرد علاقائی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ دو ہفتے کے لیے کرفیو لگائے،متحدہ عرب امارات کے حکام نے بیرون ممالک میں تعلیم حاصل کرنے والے اپنے تمام اماراتی طلبا کو واپس آنے کا حکم دیا ہے، اماراتی حکومت نے انتہائی ضروری کاموں کے علاوہ لوگوں کو گھر پر رہنے کی تلقین کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular