Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کراچی:فرقہ وارانہ فساد کی سازش کرنے والا گروپ بے نقاب

لیاری گینگ وار سے تعلق ہے،پیسے لیکر علمائے کرام کو قتل کرتے تھے ،پولیس
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں علمائے کرام کو قتل کرکے فرقہ وارانہ فساد کی سازش کرنے والا گروپ بے نقاب ہوگیاگروپ کے تانے بانے لیاری گینگ وارسے ملتے ہیں جسے دبئی میں بیٹھا زاہد عرف شوٹر کنٹرول کررہا تھاجو بھارتی خفیہ ایجنسی را اور دیگر غیر ملکی ایجنسیوں کے لیے کام کرتا ہے،ملزمان نے جمشید روڈ پر مولوی مفتی عبداللہ پرقاتلانہ حملہ کرایا تھا تاہم بدقسمتی سے ایک دہشت گردم مدثرجاوید کو مقامی افراد نے پکڑلیاتھا جس سے تفتیش کے نتیجے میں پولیس نے حملے میں ملوث 2 ملزمان حارث عرف فرحان عرف لنگڑا عرف گل پلازہ والا اوراس کے ساتھی ابوسفیان کو گرفتارکرکے ایک موٹر سائیکل ، دوپستول اور متعدد گولیاں برآمد کرلیں،ملزمان نے مفتی عبداللہ پرحملے کے لیے 3 لاکھ روپے لیے تھے،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے مزید بتایا کہ ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی کے دیے ہوئے ٹارگٹ پر حملہ کرتے ہیں جس کے نتیجے میں شہرمیں فرقہ وارانہ فسادات اور بے چینی پیدا کی جا سکے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular