کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے نائب صدر امراللّہ صالح کے مطابق کابل یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا ،عادل پنجشیر صوبے کا رہائشی ہے جبکہ ماسٹر مائنڈ عادل نے شریعہ لا فیکلٹی میں 3 سال تعلیم حاصل کی
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- کابل یونیورسٹی حملہ کا ماسٹرمائنڈ گرفتار


































