Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج کی فائرنگ سے مزید ایک کشمیری شہید

کشمیریوں پر بھارتی فوج کا ظلم وستم جاری ہے، بھارتی فورسز نے کپواڑہ میں ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا، قابض فوج نے کشمیری نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا، واقعے کے بعد علاقے میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے محاصرے کی کیفیت قائم کر رکھی ہے، کشمیریوں کو کھانے پینے اور ادویات سمیت اشیائے ضروریہ کی دستیابی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کے آپریشن تک منسوخ کر دیئے گئے ہیں جبکہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بھی تاحال معطل ہے جس کے سبب لوگ ایک برس سے زائد عرصے سے ایک دوسرے کے حالات سے ناواقف ہیں، جگہ جگہ ناکہ بندی اور گھروں پر چھاپوں کے دوران چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالی معمول بن چکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular