بائیڈن انتظامیہ کو ٹرمپ کی سینچری ڈیل کو ترک کردینا چاہیے،عرب لیگ
جدہ (نیوز ڈیسک) یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا،عرب لیگ نے بچوں کی قاتل حکومت کے سب سے بڑے حامی امریکاسے اپیل کی ہے وہ امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے بھرپور اقدام کرے ، عرب لیگ کے جنرل سیکریٹری احمد ابوالغیط نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین پر سابق حکومت کی پالیسی کو ترک کردے،اسے ٹرمپ کی سینچری ڈیل کو ترک کردینا چاہیے،انہوں نے اپنے بیان میں دو ریاستی نظام کی برقراری پر زور دیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- مسئلہ فلسطین، عرب لیگ نے امریکی دامن تھام لیا
مسئلہ فلسطین، عرب لیگ نے امریکی دامن تھام لیا
-
Ilyas - مئی 20, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































