Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

محافل ،میلاد اور جشن ،فضا حیدر حیدرکے نعروں سے گونج اٹھی

یوم ولادت مولائے کائنات کے موقع پرد نیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی جشن ، میلاد اور محافل کا اہتمام،چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور دیہات میں سجاوٹ
مسجد وامام بارگاہ میں میلاد ومنقبت کی محافل،،آتش بازی کے شاندار مظاہرے،ریلیاں بھی نکالی گئیں ، گھروں میں بھی نذر ونیاز۔
کراچی (نیوز ڈیسک) امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور عالمی یوم پدر کے موقع پر دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی جشن ، میلاد اور محافل کا اہتمام کیا گیا، تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور دیہات میں مساجدوامام بارگاہ ، گلی محلوں اور گھروں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ، مساجد اور امام بارگاہیں بھی تین دن تک سجی رہیں ،ہر مسجد وامام بارگاہ میں میلاد ومنقبت کی محافل سجائی گئیں ، ، شعرا، منقبت خواں اور خطبانے فضائل ومناقب مولائے متقیان کو بیان کیا ، محافل میں شرکا کی مختلف پکوانوں اور شیرنی سے تواضع بھی کی گئی،آتش بازی کے شاندار مظاہرے ہوئے،مساجد کے باہر سبیلوں کا بھی اہتما م کیا گیا،گھروں میں بھی نذر ونیاز اور دسترخوانِ جناب امیرالمومنین کا بھی اہتمام کیا گیا، مختلف ملی تنظیمات کی جانب سے کراچی سمیت مختلف شہروں میں جشن مولود کعبہ ریلیاں بھی نکا لی گئیں اور ملک کی فضا حیدر حیدرکے نعروں سے گونجتی رہی رہی ہے کو سانپ سونگھ گیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular