Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مالدیپ کو غلطی کا احساس،اسرائیل سے تعلقات ختم

اسرائیلی مصنوعات پر پابندی،ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،صدر مالدیپ
 مالدیپ (نیوز ڈیسک) خود ساختہ اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے والے اسلامی ملک مالدیپ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیااور اس نے غزہ میں حالیہ بدترین جارحیت کے بعد اسرائیل کیخلاف شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس سے تعلقات منقطع کر دیے اور اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائدلگادی ، صدر ابراہیم محمد مبروک عزیز نے واشگاف الفاظ میں کہا کہ مالدیپ کے عوام فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں،صدر کے ترجمان نے کہا کہ مالدیپ کا اقدام بالکل واضح ہے، ہم ناانصافی کیخلا ف اور اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرنے والے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، مالدیپ اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان 1965 سے تعلقات قائم ہیں، یہ پہلا موقع ہے جب مالدیپ نے اسرائیل کے خلاف کوئی سخت سفارتی قدم اٹھایا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular