اہم علاقے منصورہادی اور داعش ملیشیا کے ہاتھوں سے نکل گئے
صنعا(نیوز ڈیسک) یمن کے صوبہ مآرب کے بعض مزید علاقوں پر فوج اور عوامی رضاکار فورس کا کنٹرول ہوگیا ، مآرب سیکٹر پر یمنی فورسس کی پیشقدمی جاری ہے اور اس صوبے کے بہت سے علاقے یمن کے مفرور و مستعفی صدر منصورہادی سے وابستہ عناصر اور داعش و القاعدہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں سے نکل گئے ، فورسز ، شہر مآرب کے جنوب مغرب میں واقع البقلین الاوسط اور القبلی کے محاذوں کی جانب پیشقدمی کر رہی ہیں جبکہ الکسارہ الفجوہ ، الحراملہ ، السیطرہ اور ایدات الرا کے اسٹریٹیجک علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- مآرب کے مزید علاقوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
مآرب کے مزید علاقوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
-
Ilyas - اپریل 1, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































