Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

لبنان: ناصیف حتی کا استعفی منظور، شربیل وہبہ نئے وزیرخارجہ نامزد

لبنانی حکام کی جانب سے وزیر خارجہ ناصیف حتی کا استعفی قبول کر لیے جانے کے بعدشربیل وہبہ کو ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ لبنان کے صدر اور وزیراعظم نے وزیر خارجہ ناصیف حتی کے استعفی کو قبول کرتے ہوئے، ان کی جگہ پر شربیل وہبہ کو ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔
لبنان کے ایوان صدر کی ویب سائٹ نے ایک ٹوئیٹ کر کے بتایا ہے کہ صدر میشل عون اور وزیر اعظم حسان دیاب نے ایک دوسرے سے ملاقات کی جس میں شربیل وہبہ کو لبنان کا نیا وزیر خارجہ بنانے پر اتفاق ہوا۔
واضح رہے کہ شربل وہبہ اس سے پہلے لبنان کے صدر میشل عون کے مشیر تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular