عراق میں امریکا کی فوجی موجودگی خطرے سے دوچار ہو گئی،انصار اللہ
صنعا (نیوز ڈیسک) انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کر کے امریکا اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا، قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کے بعد عراق میں امریکا کی فوجی موجودگی خطرے سے دوچار ہو گئی، انہوں نے شام اور یمن میں مزاحمتی فورسز کو حاصل کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر چہ ہم نے اپنے دو اہم کمانڈروں کو کھو دیا لیکن ان کی شہادت سے امریکا اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- قاسم سلیمانی کو شہید کرکے بھی امریکا ناکام رہا


































