Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فلسطینی الیکشن: اسرائیل نے امریکا سے مدد مانگ لی

اسرائیلی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب  انٹونی بلنکن سے رابطہ، انتخابات میں حماس کی فتح موومنٹ پر ممکنہ برتری پر اپنے خدشات کا اظہار
مشرقی یروشلم کے بغیر کوئی الیکشن نہیں اسرائیل اسے ویٹو نہیں کرسکتا،الفتح، ممکنہ انتخابی امیداروں کو ہراساں اور دھمکیاں دینے کی اطلاعات
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ٖیسک)اسرائیل نے فلسطین میں الیکشن میں  رکاوٹیں ڈالنے کا سلسلہ تیز کردیا اور امریکا سے بھی مدد مانگ لی ، اسرائیلی وزیر خارجہ نے امریکی ہم منصب  انٹونی بلنکن سے رابطہ کیا، عبرانی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ہم منصب سے ملاقات میں صہیونی وزیر خارجہ نے انتخابات میں حماس کی فتح موومنٹ پر ممکنہ برتری کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہارکیا،انہو ں نے کہا کہ صدر محمود عباس کی جماعت کی صفوں میں اختلافات حماس کی انتخابات میں کامیابی کی راہ ہموار کرسکتی ہے، انہوں نے کہا کہ اسرائیل خود پر فلسطینی انتخابات کو ناکام بنانے کے الزامات سے بچنے کے لیے انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں نہیں ڈالے گا تاہم فلسطینی خود انتخابات ملتوی کردیں تو امریکا اور اسرائیل خوش ہوں گے ، ادھر الفتح اور اس کے حامی گروپوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ مشرقی یروشلم کی شمولیت کے بغیر الیکشن کسی صورت قبول نہیں ،مشرقی یروشلم کے بغیر کوئی الیکشن نہیں اسرائیل اسے ویٹو نہیں کرسکتا،اُدھر الخیل اور دوسرے علاقوں میں ممکنہ انتخابی امیداروں کو ہراساں اور دھمکیاں دینے کی اطلاعات ملی ہیں ،بعض ارکان کے گھروں پر فائرنگ کی گئی جس سے الیکشن میں انتشار کا خدشہ پیدا ہوگیاہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular