Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

علامہ محمد ابراہیم محسنی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

مشہد(نیوز ڈیسک) حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے مایہ ناز عالم دین علامہ محمد ابراہیم محسنی حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے صحن قدس میں سپرد خاک کردیے گئے، ان کی تشییع جنازہ میں ایران، پاکستان، افغانستان اور بھارت سمیت مختلف ممالک کے علما اور طلاب نے شرکت کی، محمد ابراہیم محسنی گزشتہ دوسالوں سے سخت علیل تھے،ان کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقہ روندو، تلوبروق ملیار سے تھا جہاں سے انہوں نے اپنے علمی سفر کا آغاز کیا،علامہ محسنی، قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی اور علامہ ساجد علی نقوی کی قیادت کے دوران مشہد مقدس میں تحریک جعفریہ پاکستان کے جنرل سیکریٹری کے فرائض انجام دیتے رہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular