Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

علامہ امین شہید ی کے بیٹے کی گمشدگی اور رہائی

بیٹے پر تشدد کیا گیا، مسنگ پرسنز پر بات کرنے پر سزا دی جا رہی ہے،علامہ امین شہیدی
 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کے بڑے صاحبزادے مصطفیٰ شہیدی کو اسلام آباد میں گھر کی طرف واپسی کے موقع پر اغوا کیا گیا اور چار گھنٹے غیرقانونی حراست میں رکھ کر تشدد کے بعد رہا کر دیا گیا، علامہ امین شہیدی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ انہیں مسنگ پرسنز کے معاملے پر بات کرنے پر سزا دی جا رہی ہے، ان کے بیٹے کو اغوا کیا گیا اور چار گھنٹے تک تشدد کرکے سوالات کیے جاتے رہے، علامہ امین شہیدی نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ سزا موت ہوسکتی ہے، لیکن ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور مسنگ پرسنز کے معاملے پر بات کرتے رہیں گے، اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جانا چاہیئے اور پاکستان کے قانون کے مطابق سزا دی جانی چاہیئے، ہم اپنے عقیدے اور ملک کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، دینی جماعتوں کو اس حد تک دیوار سے نہ لگایا جائے کہ مذہبی جماعتوں کو اپنے سے دور کر دیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular