Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عرب حکومتیں کبھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں ،حزب اللہ

اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر کے عرب حکومتوں نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا
بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ، فلسطینیوں کی پہلی تحریک انتفاضہ کی سالگرہ کے موقع پرشیخ نعیم نے کہا کہ صیہونی حکومت نے برسوں سے فلسطینیوں کے حقوق غصب کر رکھے ہیں لیکن فلسطینیوں کی ہر نسل نے فلسطینی کاز کی حفاظت کی ہے اور اسے زندہ رکھا ہے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر کے عرب حکومتوں نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا ہے لیکن استقامتی محاذ، توازن قائم رکھنے کے لیے لبنان، فلسطین اور خطے میں اپنی طاقت بڑھائے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular