Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

عرب امارات شہزادی لطیفہ کے مسئلے میں پھنس گیا

اقوام متحدہ نے وضاحت مانگ لی، طبی ماہرین کی نگرانی میں ہیں،امارات
نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے متحدہ عرب امارات سے مطالبہ کیا ہے کہ حاکم دبئی کی بیٹی شہزادی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم کے زندہ یا صحت مند ہونے کا ثبوت پیش کرے ،یہ مطالبہ شہزادی لطیفہ کے ایک ویڈیو پیغام کے بعد سامنے آیا،جس میں انہوں نے کہا تھا کہ والد اور گھر والوں نے انہیں یرغمال بنا رکھا ہے،اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر مشل باچلہ نے کہا کہ ہم نے جو ویڈیو دیکھا وہ کافی تشویشناک تھا اور ہم شہزادی لطیفہ کی صورتحال کے بارے میں شفاف تفصیلات پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، ا ±دھر لندن میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے بیان جاری کرکے کہا کہ شہزادی لطیفہ اپنے خاندان کی نگرانی میں ہیں اور ان کی نگرانی طبی ماہرین کی ٹیم کر رہی ہے، 34 سالہ شہزادی لطیفہ 2018 میں فرانس کے ایک سابق خفیہ افسر کے ساتھ سمندری راستے سے فرار ہونے کے لئے ان کا انتظار کر رہی تھی کہ امارات کے کمانڈوز نے ان کو گرفتار کر لیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular