بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی حکومت نے ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کیلئے تین سرحدیں پھر سے کھول دیں، عبوری وزیر اعظم عادل عبد المہدی کی اجازت کے بعد صوبہ بصرہ میں شلمچہ بارڈر، صوبہ واسط میں ضرباتیہ بارڈر اور دیالہ صوبے میں مندلی سرحد ہر ہفتے ایک دن کھولی جائے گی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق نے ا یران کے ساتھ تجارتی سرحد کھول دی
عراق نے ا یران کے ساتھ تجارتی سرحد کھول دی
-
Ilyas - مئی 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































