Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عدن ائرپورٹ پر حملہ سلیمانی کی شہادت کا ردعمل قرار

 میزائل حملے کا مقصد نئی حکومت کی پوری کابینہ کو ختم کرنا تھا،نام نہاد حکومت
عدن (نیوز ڈیسک) یمن کی سعودی نواز نئی حکومت نے عدن ایئرپورٹ پر میزائل حملے کو ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی شہادت کا رد عمل قراردیا ہے،نام نہادیمنی وزیر اعظم معین عبدالمالک سعید نے کہا ہے کہ میزائل حملے کا مقصد نئی حکومت کی پوری کابینہ کو ختم کرنا تھا، حملہ یمن میں امن اور استحکام کے خلاف پیغام ہے، وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا کہ عدن ایئر پورٹ پر حکومت کو نشانہ بنانا اور گذشتہ سال عسکری کارروائیوں میں اضافہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی شہادت کا رد عمل تھا،ایرانی حکومت کی طرف سے یمن میں حوثیوں کی فوجی امداد اور عسکری ماہرین کی مدد میں اضافہ کیا گیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular