Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

طیارہ گرانے کے جرم میں گرفتاریاں،خصوصی عدالت بنے گی

جامع تحقیقات ہوں گی، تمام ذمہ دار افراد کو سزائیں دی جائیں گی، حسن روحانی
تہران(نیوز ڈیسک) ایران میں یوکرینی طیارے کو مار گرانے کے جرم میں کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا، سرکاری ترجمان غلام حسین اسماعیل نے بتایا کہ ان افراد کو تحقیقات کے لئے حراست میں لیا گیا ہے، اس المناک واقعے کی ذمہ داری صرف اس شخص پر ڈالنا غلط ہے جس نے میزائل لانچ کیے،ادھر صدر حسن روحانی نے کہا تھا کہ طیارے کو مار گرائے جانے کے ’المناک واقعے‘ کی جامع تحقیقات ہوں گی اور اس واقعے میں ملوث تمام ذمہ دار افراد کو سزائیں دی جائیں گی ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک خصوصی عدالت اس واقعے کی تحقیقات کرے گی،عدالت ایک خصوصی عدالت کی تشکیل دے جس میں سینیئر جج اور بہت سے ماہرین کو شامل کیا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular