Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صدی ڈیل کا متحدہوکر مقابلہ کرینگے، حماس و فلسطینی انتطامیہ

غرب اردن کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کر کے سینچری ڈیل پر عمل درآمدکیا جانا ہے
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطینی انتظامیہ اور حماس نے متحد ہوکر امریکی منصوبے صدی ڈیل کے مقابلے پر اتفاق کیا ہے،فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ٹیلی فون کیا اور نئی اسرائیلی کابینہ کی تشکیل سمیت فلسطین کے سیاسی حالات سے متعلق گفتگو کی، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ صہیونی حکومت غرب اردن کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کر کے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کرنا چاہتی ہے، ملت فلسطین متحد ہو کر سینچری ڈیل کا مقابلہ کرے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular