
قطیف : سعودی عرب کے معروف نوحہ خواں محمد بوجبارۃ 9 ماہ کی قید کے بعد رہا ہوگئے سعودی حکومت نے محمد بوجبارۃ کو ذکر اہلبیت (ع) کرنے پر گرفتار کرکے زندان میں ڈال دیا تھا۔ انہیں 4 اکتوبر 2020 کو الاحساء سے گرفتار کیا گیا تھا۔ رہائی کے بعد بوجبارۃ باہر آئے تو فرط جذبات سے بیٹیوں کو گلے لگالیا محمد بوجبارۃ کے عربی نوحے ان کے یوٹیوب چینل پر سنے جا سکتے ہیں۔


































