Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

زائرین کو واپس لانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

حکومت پر اعتماد کریں، متعلقہ فورم پر رجوع کریں،اسلام آباد ہائیکوٹ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانیکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مجلس وحدت مسلمین کے وائس چیئرمین سید ناصرعباس شیرازی کی جانب سے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ حکومت پر اعتماد کریں، پارلیمنٹ اور ایگزیکٹو موجود ہیں، متعلقہ فورم پر رجوع کریں، یہ اخذ نہ کریں کہ حکومت کچھ نہیں کررہی،وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ تاثر دیا جارہا ہے کہ سارے مسائل زائرین کی وجہ سے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریماکس دیئے کہ یہ بین الاقوامی سطح کا مسئلہ ہے، عدالت ان معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی، آپ متعلقہ فورم سے رجوع کریں، عدالت کسی بھی تنازع میں نہیں پڑے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular