وزیراعظم کا وڑن ہے کہ ہم امت مسلمہ کو متحد کریں ،طاہر اشرفی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کی جانب سے 21 مئی کو پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے کیلئے یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کیا گیا ہے ،حافظ طاہر اشرفی نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، وزیراعظم کا وڑن ہے کہ ہم امت مسلمہ کو متحد کریں ، اسرائیل مسلسل عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے، مسجد اقصٰی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا، پاکستان مسلم امہ کے حوالے سے کردار ادا کرتا رہے گا، کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے مسائل ہیں ، پاکستان کے سامنے سیز فائر کا مسئلہ پہلے ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- حکومت کا21 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان
حکومت کا21 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان
-
Ilyas - مئی 20, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































