Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

حماس کا پھر شہید قاسم سلیمانی کی حمایت کا اعادہ

حماس، ہر اس کی وفادار ہے جو فلسطین کی حمایت کرے،اسماعیل ہنیہ
غزہ (نیوز ڈیسک)حماس نے ایک بار پھر شہید قاسم سلیمانی کی حمایت کا اعادہ کیا ہے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کا دورہ اس لئے کیا تاکہ وہ کھل کر اس ملک کی حمایت کا اعلان کر سکیں جو ہمارا، ہماری قوم اور ہماری مزاحمت کا دوست اور حامی ہے، تحریک حماس، ہر اس کی وفادار ہے جو فلسطین کی حمایت کرے، یہ وفاداری دین کے بنیاد پر ہے،حماس سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے فلسطین اور اس کی امنگوں کی حمایت کی قدردانی کرتی ہے، قاسم سلیمانی کے جلوس جنازہ میں شرکت، اس شخص سے وفاداری کا اعلان تھا جس نے فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular