بغداد (نیوز ڈیسک) عراق میں حشد الشعبی کے ایک اہم کمانڈر قاسم مصلح کو رہا کر دیا گیا ، انہیں جنوبی بغداد کے علاقے الدورہ سے عراق اور امریکا کی خصوصی ٹاسک فور س نے حراست میں لیا تھا، ان پر شام سے عراق آنیوالے امریکی قافلے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام تھا،ان کی گرفتاری پر استقامتی گروہوں کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا تھا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- حشد الشعبی کے اہم کمانڈر قاسم مصلح رہا
حشد الشعبی کے اہم کمانڈر قاسم مصلح رہا
-
Ilyas - جون 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 19
- 0 minute read


































