Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جیکب اباد:اربعین واک پر گرفتار 14عزادار ضمانت پر رہا

پرامن عزاداروں پر مقدمہ ملت جعفریہ کی مذہبی ا?زادی پر حملہ ہے، علامہ مقصودڈومکی
جیکب ا?باد(نیوز ڈیسک) جیکب ا?باد میں فقید المثال جلوس چہلم امام حسین نکالنے پر ریاست کی مدیعت میں درج ایف ا?ئی ا?ر میں نامزد 14عزاداروں کی ضمانت منظور کرلی گئی، سیشن کورٹ جیکب ا?باد نے ضما نت منظور کرتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں ، ایف ا?ئی ا?ر میں ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ترجمان علامہ مقصودڈومکی بھی نامزد تھے ،مقصود علی ڈومکی نے سیشن کورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن عزاداروں پر ایف ا?ئی ا?رز کا اندراج ملت جعفریہ کی مذہبی ا?زادی پر حملہ ہے، بابا گرونانک کی تقریب میں تعاون کرنے والے حکمران نواسہ رسول کے غم میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں ، سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں مقدمات کا اندراج ملت جعفریہ کو دیوار سے لگانے کی سازش ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular