تہران :ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے پراسیکیوٹر، سابق وزیر غلام حسین محسنی کوچیف جسٹس تعینات کردیا ہے غلام حسین محسنی چیف جسٹس ابراہیم رئیسی کی جگہ سنبھالیں گے جو صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔