Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ترکی اور سعودیہ کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

 سعودی سپر مارکیٹوں نے ترک مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کر دیا
ریاض (نیوز ڈیسک) ترکی اور سعودی عرب کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ، ترکی کے ساتھ کشیدگی کے باعث سعودی سپر مارکیٹوں نے ترک مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کر دیا جن میں اشیائے خورد و نوش بھی شامل ہیں ریاض کی بیشتر سپر مارکیٹوں کی الماریوں سے ترک مصنوعات ہٹا دی گئی ہیں تاہم بعض سپرا سٹور مالکان کے مطابق موجودہ ا سٹاک ختم ہونے تک وہ ترک مصنوعات کی فروخت جاری رکھیں گے سعودی چیمبر آف کامرس کے سربراہ العجلان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ترک حکومت کے جارحانہ اور معاندانہ بیانات کے جواب میں ترک اشیا، سرمایہ کاری یا سیاحت، ہر سطح پر سعودی صارفین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ا ±ن کا مکمل بائیکاٹ کریں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular