Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بھارتی اقدامات کو ناکام بنانے کیلئے سب کو متحد ہونا ہو گا،وزیرخارجہ

 ایٹمی جنگ خودکشی ہے، لیکن ہندوستان پاکستان کی صلاحیتوں کو جانتا ہے
ملتان(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام ہو اور معاشی خوشحالی میں رکاوٹ ڈالی جائے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدامات کو ناکام بنانے کیلئے سب کو متحد ہونا ہو گا ، بھارت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے، بھارت سی پیک کو سبوتاژکرنا چاہتا ہے لیکن ہم نے بھارت کے عزائم کو سمجھنا بھی ہے اور انہیں ناکام بھی بنانا ہے ، بھارت گلگت بلتستان میں بھی حالات خراب کرنا چاہتا ہے،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایٹمی جنگ خودکشی ہے، لیکن ہندوستان پاکستان کی صلاحیتوں کو جانتا ہے، پوری دنیا ہماری صلاحیتیں جانتی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular