عالمی انڈیکس میں 26درجہ تنزلی کے بعد بھارت 111ویں نمبر پر آگیا
نیویارک(نیوز ڈیسک) نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا،امریکی تھنک ٹینک نے بھارت میں انسانی آزادی کی بدترین صورتحال سے پردہ اٹھادیا، بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید بدتر ہوگئی، انسانی آزادی کے عالمی انڈیکس میں 17پوائنٹس کی کمی اور26درجہ تنزلی کے بعد بھارت 111ویں نمبر پر آگیا ، امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں شخصی ومعاشی آزادی میں مسلسل تنزلی ہورہی ہے ،
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید بدتر ہوگئی


































