Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بحرین کا فلسطین میں صہیونی جنگی جرائم کی مذمت سے انکار

 مذمت نہ کرکے بحرین نے صہیونی دشمن کا دفاع اور ظالم کا ساتھ دیا ، تنظیم آزادی فلسطین
 مناما (نیوز ڈیسک) فلسطینیوں کے خلاف صہیونی جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر بحرین کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے ، تنظیم آزادی فلسطین کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نے انسانی حقوق کونسل میں اسرائیلی ریاست کے سنگین جرائم کی مذمت نہ کرکے صہیونی دشمن کا دفاع اور ظالم کا ساتھ دیا ، ایک مسلمان عرب ملک کا فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت نہ کرنا اور اسرائیلی جرائم کی مذمت سے باز رہنا انتہائی خطرناک ہے، اس سے پتا چلتا ہے کہ بحرین کا برسراقتدار طبقہ فلسطینی قوم کے آئینی حقوق کی قیمت پر صہیونی دشمن کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کی راہ پر چل رہا ہے ،مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے حقوق کی قیمت پر کسی ملک کو قابض صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular