Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایوان نمائندگان نے امریکی صدر کے جنگی اختیار ات میں کمی کا بل منظور کرلیا

امریکی صدر ایران پر حملے کیلئے ایوان سے اجازت کے پابند
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے جنگ سے متعلق صدر کے اختیارات محدود کردئے،صدر کے جنگی اختیارات میں کمی سے متعلق بل ایوان نمائندگان میں 194 کے مقابلے میں 224 ووٹوں سے منظو رکرلیا گیا،بل کے تحت امریکی صدر کو ایران کے خلاف جنگ سے پہلے کانگریس سے اجازت لینا ہوگی،ری پبلکن پارٹی کے تین ارکان نے بھی پارٹی پالیسی کے خلاف بل کے حق میں ووٹ دیا،بل کے قانون بننے کیلئے سینیٹ سے منظور ی لازمی ہے، یہ بل آئندہ ہفتے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular