Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران نے تیل کی بڑی کھیپ ونیزویلا کیلئے بھیج دی

10تیل بردار بحری جہازروانہ ،واپسی میں ونیزویلا کا خام تیل لائینگے
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے امریکی پابندیوں کو روندتے ہوئے ایک بار پھر 10تیل بردار بحری جہازوں پر مشتمل بڑاقافلہ وینزویلا روانہ کردیا،بحری جہازوں پر لدے تیل کو وینزویلا میں اتارا جائے گا اور وہاں سے خام تیل عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کیلئے لایا جائے گا، امریکی پابندیوں کی وجہ سے وینزویلا سخت معاشی مشکلات سے دوچار ہے اور وہ اپنی تیل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایران پر انحصار کررہا ہے جبکہ وینزویلا کے دوروایتی اتحادیوں چین اور روس بھی امریکا کی پابندیوں کی وجہ سے اس کی معاونت سے انکار کرچکے ہیں ایران نے قبل ازیں تین تیل بردار جہاز وینزویلا میں بھیجے تھے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular